the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ہندوستان نے مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ کے پرامن اور پائیدار سیاسی کوششوں کے ذریعے حل تلاش کئے جانے پر زور دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ فلسطین کی معیشت اور وہاں کے عوام کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کی کوششوں میں اس کا پارٹنر بنا رہے گا۔وزیر اعظم نریندر مودی نے فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ آج یہاں حیدرآباد



ہاؤس میں وفد کی سطح پر دو طرفہ میٹنگ کے بعد مشترکہ بیان میں یہ یقین دلایا۔اجلاس میں ہندوستان نے فلسطین کے ساتھ کھیل، زراعت، صحت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی و الیکٹرانکس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے اور دونوں فریقوں کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ ہولڈروں کو ویزا کی چھوٹ دیئے جانے کے سلسلے میں پانچ مختلف معاہدوں پر دستخط کیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.